0

الیکشن کمیشن کا وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس کا نوٹس

اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس کا نوٹس لے لیا، شاہ محمود قریشی کی قیادت میں وزرا نے الیکشن کمیشن پر الزامات لگائے۔الیکشن کمیشن نے گذشتہ روز ہونے والے سینیٹ انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن پر الزامات لگانے والے وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس کا نوٹس لے لیا۔الیکشن کمیشن نے پیمرا سے وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس کا ریکارڈ طلب کر لیا جبکہ ریکارڈ کا جائزہ لے کر مزید کارروائی کا فیصلہ کیا جائے گا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں