0

نورنگ میں مرغیوں سے بھری ڈاٹسن اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو بھائی جاں بحق

سرائے نورنگ (مانند نیوز ڈیسک) لکی لنک روڈ قیمت منجی والا کے قریب مرغیوں سے بھری ڈاٹسن کی ٹکرسے موٹرسائیکل پر سوار دوبھائی جاں بحق جب کہ ڈاٹسن کنڈیکٹر زخمی ہوگیا۔پولیس کہناہے کہ گذشتہ روز لکی لنک روڈ قیمت منجی والا کے قریب مرغیوں سے بھری ڈاٹسن کی ٹکرسے موٹر سائیکل پر سوار دونوں بھائی شیرولی اورشیرنواز سکنہ جنوبی وزیرستان حال مسعود آباد جاں بحق ہوگئے جب کہ ڈاٹسن کنڈیکٹر زخمی ہوگیا ۔پولیس نے حمیداللہ کی مدعیت میں ڈرائیور عرفان اللہ سکنہ کرک کے خلاف رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں