0

ایبٹ آباد میں انڈر 21 گیمز کے لڑکیوں اور لڑکوں کا انتخاب

ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) ایبٹ آباد میں انڈر21 گیمز کے ٹرائل:74 لڑکیوں 110لڑکوں کا انتخاب کرلیاگیا۔ گزشتہ روزڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخواہ کے زیر اہتمام ایبٹ آباد میں بھی انڈر21کے ٹرائل منعقدکئے گئے۔مردوں کے ووشو،تائیکوانڈو،جمناسٹک،کراٹے،جوڈو،ویٹ لفٹنگ،ریسلنگ،باسکٹ بال،ٹیبل ٹینس اورہاکی جبکہ خواتین کی مقابلوں میں بیڈمنٹن،اتھلیٹکس،والی بال،کرکٹ،رسہ کشی اورنیٹ بال اورٹیبل ٹینس شامل ہیں۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں