0

باجوڑ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کا سرکاری آٹے کی تقسیم اور قیمتوں کا جائزہ

باجوڑ (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد فیاض شیرپاؤ کے خصوصی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر باجوڑ زمین خان مومند نے اے اے سی خار 1 محمد الیاس کے ہمراہ یوسف آباد،حاجی لونگ اور شاہ نری میں سرکاری آٹے کی تقسیم اور قیمتوں کا جائزہ لیا۔سرکاری ریٹ سے تجاوز کرنے پر ایک دکاندار کو گرفتار کر کے حوالات منتقل کیا جس کی خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی جبکہ گرانفروشوں کے خلاف ضلع انتظامیہ کی کاروائی روزانہ کی بنیاد پر جاری رہی گی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں