0

جمرود، پمسا خیبر کا پہلا اجلاس

جمرود (مانند نیوز ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ال پاکستان پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن (پمسا)خیبرکا پہلا اجلاس سول ہسپتال جمرود میں زیرصدارت نعمت شاہ آفریدی منعقد ہوا۔اس موقع پر کابینہ کے تمام ارکان نے بھی شرکت کیں اجلاس میں آئندہ ہفتے میں حلف برادری پروگرام کے حوالے کے لئے بات چیت ہوئی اور اس کے لئے لائحہ عمل تیارکرنے کے لئے کابینہ ارکان کو زمہ داریاں تفویض کی گئی۔آخر میں صدرپمسا خیبر نے تمام نئی کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ انشاء اللہ پیرامیڈیکس کی بلاتفریق خدمت کا کوئی لمحہ فروگذاشت نہیں کرینگے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں