0

ملاکنڈ ڈپٹی کمشنر کا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی دفتر کا دورہ

ملاکنڈ (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ سہیل خان نے خیبر پختونخواہ فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی ضلع ملاکنڈکے دفتر کا دورہ کیا۔دورے کے موقع پر اسسٹنٹ  ڈائریکٹر مراد علی نے ڈپٹی کمشنر کو فوڈ اتھارٹی کی کارکردگی کی رپورٹ پیش کی، اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے اتھارٹی کے اہلکاروں میں تعریفی اسناد تقسیم کیے۔ ڈپٹی کمشنر نے فوڈ اتھارٹی کی کارکردگی کو سراہا اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں