0

ضلع نوشہرہ میں بہبود آبادی کے زیر اہتمام

پبی (مانند نیوز ڈیسک) مائیں بچوں کو دو سال تک دودھ پلا ئیں زچہ وبچہ کی صحت کے لئے مائئیں اسلا می تعلیمات کے مطابق بچوں کو اپنا دودھ پلا ئیں اسلا می تعلیمات پر عمل پیرا ہو نے سے تمام مسا ئل حل ہو نگے ان خیا لات کا اظہار ڈا کٹر مفتی شو کت اللہ خٹک نے ضلع نوشہرہ میں بہبود آبادی کے زیر اہتمام تین روزہ علماء کے تر بیتی ورکشاپ سے خطاب کر تے ہو ئے کہا  اس موقع پر ڈا ئریکٹر جنرل بہبود آبادی خیبر پختو نخوا سید محمد فرل الثقلین ضلعی بہبود ی آفیسر نو شہرہ سمیع اللہ خان ڈسڑ کٹ خطیب مو لا نا محمد حا مد بھی مو جود تھے  ڈا کٹر مفتی شو کت اللہ خٹک نے کہا کہ اسلا می نقطہ نظر کے مطابق آبادی میں توازن پیدا کر نا ہے کہ اسلام دین فطرت ہے اور اسلا می تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر تمام مسا ئل حل ہو نگے ایک پر امن تر قی یا فتہ خو شخال اور بھا ئی چارے پر مبنی معا شرے کی تشکیل کے لئے قر آن و حد یث کی تعلیمات پر عمل کر نا  نا گزیر ہیں ور کشاپ سے ڈا ئریکٹر جنرل بہبود آبادی خیبر پختو نخوا سید محمد فرل الثقلین نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ ملک بلحصو ص خیبر پختو نخوا کی آباد ی میں تیز ی سے اضا فہ ہو رہا ہے دس لا کھ سے زائد سا لا نہ اضا فہ ہو رہا ہے آبادی میں تیز ی اضا فہ سے زر عی ارا ضیات کا خا تمہ ہو رہا ہے  اور غذا ئی قلت کا حد شہ سمیت دیگر معا شی و معا شر تی مسا ئل جنم لے رہے ہیں اس لئے آبادی پر قا بو پا نا ہم سب کی قو می ذمداری ہے اور اس میں علماء کا کردار بنیادی ہے ہم امید کر تے ہیں کہ اس مسئلے پر تمام علماء کرام ہمارا سا تھ دینگے ورکشاپ سے  ضلعی بہبود ی آفیسر نو شہرہ سمیع اللہ خان ڈسڑ کٹ خطیب مو لا نا محمد حا مدنے بھی خطاب کیا غیر آئینی غیر قانونی اور جبری انضمام کے خلاف پورے قبائلی علاقوں سے رد انضمام تحریک چلاینگے، ملک بسم اللہ خان افریدی خیبر قومی جرگہ کے زیر اہتمام ملک نجیب آفریدی کے حجرے میں منعقدہ گرینڈ جرگہ  سے خطاب کرتے ہوئے ملک بسم اللہ،ملک نجیب،ملنگ مہمند، جعفر درادم خیل،ملک لقمان،ملک محمد حسین،ملک خالداکبر ،ملک ظاہر شاہ،، ملک خالد اکبر،ملک خالد خان ذخہ خیل،ملک عبدلمنان ملاگوری ملک جاوید،ملک نائب خان،شاکر آفریدی نے کہا کہ انضمام کے خلاف پورے فاٹا میں تحریک جاری ہے، ہمارا ایک پوئنٹ ایجنڈا انضمام بالجبر نامنظور ہے سارے قبائل اتحاد واتفاق سے موجودہ نظام کے خلاف بھر پور تحریک چلاینگے،حکومت کے جبری نظام کے خلاف لشکر بنا کر اپنی آباو آجداد کی روایات قومی جرگہ سسٹم فعال کرنے کے لئے سر توڑ کوشش کرینگے،انضمام کیخلاف تحریک کو مضبوط اور مستحکم کرنے کیلئے ہم سب کو متحد ہونا ضروری ہے، انضمام کے بعد پورے فاٹا میں دہشتگردی سے بُرے حالات ہو گئے ہیں ہمارے روایات اور رسم رواج کے علاوہ کوئی اور قانون قابل قبول نہیں انضمام مخالف تحریک گرم کمبل اور چارپائی سے نہیں چلائی جاتی گھروں سے نکلنا ہوگاانضمام غیر آئینی غیر قانونی اور قائداعظم کے وعدے کے خلاف ہوئی ہے بروز اتوار یعنی چھٹی کے دن اس نظام کو قانونی شکل دینا قانون کی بے عزتی ہے،آج وہ یوتھ کہا ہے جو دن رات انضمام کے گیت گنگناتے تھے،آخر میں مشران نے اسلام آباد ڈی چوک میں دھرنا دینے پر زوردیا اور مشاورت کے بعد آئندہ لائحہ عمل طے کرنے کے لئے بھر پور تیاری کرینگے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں