0

سوات،17 سال بعد سیدو ائیر پورٹ سے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

سوات (مانند نیوز ڈیسک) 17 سال بعد سوات سیدو ائیر پورٹ سے پروازیں شروع کرنے کا اعلان، پہلا پرواز کب ائیگا، شیڈول جاری پی آئی اے نے 17 سال بعد سوات کے سیدو شریف ہوائی اڈے پر پروازیں شروع کردیں گے.سیاحت کو فروغ دینے کے لئے، پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے سوات کے سیدو شریف ہوائی اڈے پر پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مارچ کے اخری ہفتہ میں پہلا پرواز سیدوشریف ائیرپورٹ پر اترنے کا امکان ہے۔ جس کیلئے تمام تر انتظامات کو اخری شکل دیدی گئی ہے۔ سیدو شریف ائیرپورٹ کو امن و امان کی غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے 2004 میں بند کر دیا گیا تھا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں