0

لاہور میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا تیسرے روز میں داخل

لاہور (مانند نیوز ڈیسک) چیئرنگ کراس مال روڈ پرلیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنااتوار کو تیسرے روز میں داخل ہوگیا۔ دھرنے میں شریک پنجاب بھر سے آئی ہیلتھ ورکزر نے رات سڑک پر گزاری اور سڑک پر ہی سوگئیں۔ ہیلتھ ورکرز کا مطالبہ ہے کہ تنخواہوں میں 25فیصد اضا فہ کیا جائے اور سروس اسٹرکچر اسکیل اپ گریڈ کیا جائے۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں