0

اسلام آباد میں ڈکیتی کا مرتکب ملزم شانگلہ سے گرفتار

سوات (مانند نیوز ڈیسک) شانگلہ پولیس اور اسلام آباد پولیس نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے اسلام آباد میں ڈکیتی کی واردات میں ملوث ملزم اختررحمان ولد سیف الرحمان کو شانگلہ اولندر سے گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم کو ٹریس کرنے کے لیے موبائل ٹیکنالوجی کو بروئے کار لایا گیا۔ڈکیتی کی واردات کا مقدمہ علت 179جرم 395/412ppcتھانہ کورال اسلام آباد درج ہوا تھا۔ ملزم کو دفعہ54ض ف کے تحت گرفتار کر کے قانونی کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں