0

مرضی سے شادی ہر لڑکی کا بنیادی حق ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مرضی سے شادی ہر لڑکی کا بنیادی حق ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر  ٹویٹ میں نجی یونیورسٹی میں پیش آنے والے واقعہ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مرضی سے شادی ہر لڑکی کا بنیادی حق ہے، لڑکیوں کو پراپرٹی سمجھنا اسلام کے خلاف ہے۔انہوں نے کہا کہ اسلام عورتوں کو جو حقوق دیتا ہے مرضی کی شادی ان حقوق میں مرکزی حیثیت رکھتی ہے، یونیورسٹی انتظامیہ اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں