0

پبی، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کا ٹرانسپورٹ آڈے اور مارکیٹوں کا معائنہ

پبی (مانند نیوز ڈیسک) ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر پبی محمد عا مر یو سفزئی نے کورونا وائرس ایس او پیز پر عملدرآمد کے سلسلے میں پبی ٹرانسپورٹ آڈے اور مارکیٹوں کا معائنہ کیاڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضاء اوزگن کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر پبی محمد عا مر یو سفز ئی نے پبی ٹرانسپورٹ آڈے اور مارکیٹوں کادورہ کیا مسافرگاڑیوں اور دکانوں کو چیک کیا اور ایس او پیز پر عملدآمد کو یقینی بنانے کے لئے مسافروں، گاڑی ڈرائیورز اور دکان مالکان کو ہدایات جاری کئے کہ سیفٹی ماسک لازمی پہنے اور سماجی دوری کو مدنظر رکھتے ہوائے گاڑیوں میں سوار ہواس دوران انہوں نے منجرز اور منشی کو بھی سخت ہدایات جاری کئیں کہ ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں