0

سوات میں فائرنگ کا دلخراش واقعہ، چار افراد قتل

سوات (مانند نیوز ڈیسک) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ دیولئی چینارونوں شگی فضل آباد میں فائرنگ کا دلخراش واقعہ،گھریلو ی نا چا قی کے بناء پر ملز م کے فائرنگ سے ماں،دو بھا ئی، بھا بھی سمیت چار افراد قتل،دو ز خمی، پو لیس کی کاروا ئی ملز م موقع پر آلہ قتل سمیت گر فتار،مقد مہ در ج مز ید تفتیش جا ری،تفصیلا ت کے مطا بق ضلع سوات کے علا قہ تحصیل کبل تھا نہ شا ہ ڈھیرئی کے حد ود میں علا قہ دیو لئی فضل آباد میں گھر یلوں جھگڑ ے پر ملز م  محمد علی ولد محمد علی جا ن عر ف فتح شا ہ نے اندھا دھند فا ئر نگ کر کے اپنی ماں مسماۃ(ب)زو جہ محمد علی جا ن، دو بھا ئیوں بر کت علی،اختر علی پسران محمد علی جا ن اور بھا بھی مسماۃ (ر) زو جہ رحمان علی کو قتل کر دیا جبکہ فا ئر نگ سے ایک سا ت سا لہ بچی مروا دختر بر کت علی اور  مسماۃ (خ) زو جہ بر کت علی شد ید زخمی ہو گئے،زخمیوں کو فو ری طور پر سیدو شریف ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا،مقامی پو لیس کے مطا بق وا قعہ  علی الصبح دیو لئی میں پیش آیا، واقعہ پو رے علا قے میں جنگل کے آگ کی طر ح پھیل گئی علا قے میں چار جنا ز ے اُٹھنے پر کہر ا م مچ گئی، ہر انکھ اشکبار رہی،مقامی پولیس نے واقعے کے رپورٹ درج کر کے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر کے مزید تفتیش شروع کر دی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں