0

وزیراعظم اپنی نوعیت کے پہلے مشاورتی پورٹل کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان قومی سلامتی ڈویژن کی طرف سے قائم کئے جانے والے اپنی نوعیت کے پہلے مشاورتی پورٹل کا آج (بدھ کو) افتتاح کریں گے جس کامقصد پالیسی سازی میں تھنک ٹینکس اور ماہرین تعلیم کو شامل کرناہے۔یہ مشاورتی پورٹل ایک مخصوص اورمربوط پلیٹ فارم ہوگا جس کے تحت قومی اسمبلی کے موضوع پر کام کرنے والے بڑے پالیسی ادارے اور جامعات قومی قیادت کو اپنی سفارشات براہ راست بھیج سکیں گے۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں