0

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کے وزیر اعظم کے دورہ ضلع ملاکنڈ کے متعلق مشاورتی اجلاس

چکدرہ (تحصیل رپورٹر) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ظہیر الاسلام کے زیر صدارت وزیر اعظم کے دورہ ضلع ملاکنڈ کے متعلق چکدرہ فشنگ ہٹ میں مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔جس میں تحریک انصاف ملاکنڈ ڈویژن کے صدر فضل حکیم خان ممبر ان قومی اسمبلی سید محبوب شاہ،صاجذادہ صبغت اللہ،جنید اکبر،ممبر ان صوبائی اسمبلی ھمایون خان،شکیل خان پاکستان تحر یک انصاف کے مقامی قیادت سمیت انتظامی افسران نے شر کت کی۔ اجلاس میں وزیر اعظم عمر ان خان کے 19مارچ کو جلسہ ملاکنڈ کے حوالہ سے مشاورت ہوا۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں