0

چین سے سائنو فارم ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) چین سے سائنوفارم ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی، کورونا ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں وئیرہاؤس منتقل کر دی گئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق سائنوفارم سے پاکستان نے کورونا ویکسین کی پہلی خریداری کی ہے، سائنوفارم پاکستان کو کورونا ویکسین مرحلہ وار فراہم کرے گی، چین کی تیار کردہ ویکسین فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو فراہم کی جا رہی ہے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں