0

پبی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے سکول کو سیل کردیا

پبی (مانند نیوز ڈیسک) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نو شہرہ (ایف اینڈ پی) مس وزیر  نے  سٹی سکول مین کیمپس، پیس سکول ائنڈ کالج، روٹس ملینیم، ایجوکیٹر اور دار اقم وغیرہ شامل ہیں معائنے کے دوران دار ارقم سکول کو صوبائی حکومت کے احکامات کی خلا ف ورزی کرنے پر سیل اورکورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی اور رات آٹھ بجے کے بعد کمرشل سرگرمیاں بند نہ کرنے پر 8 افراد گرفتار 10 دوکانیں سیل جبکہ 50 دکانوں کو بند کروادیا گیا  تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کا صوبائی احکامات کی روشنی میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں جاری کردہ ہدایات کے مطابق سکولوں کے خلاف کاروائیاں ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضاء  اوزگن کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نو شہرہ (ایف اینڈ پی) مس وزیر نے آج مجموعی طور پر 10 نجی سکولوں کو چیک کیاجن میں سٹی سکول مین کیمپس، پیس سکول ائنڈ کالج، روٹس ملینیم، ایجوکیٹر اور دار اقم وغیرہ شامل ہیں معائنے کے دوران دار ارقم سکول کو صوبائی حکومت کے احکامات کی خلا ف ورزی کرنے پر سیل کر دیا گیاایسی طرح ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ مس وزیر کا رات کے اوقات میں کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن ڈپٹی کمشنر کی خصوصی ھدایت پر نوشہرہ کینٹ میں کاروائیاں کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی اور رات آٹھ بجے کے بعد کمرشل سرگرمیاں بند نہ کرنے پر 8 افراد گرفتار 10 دوکانیں سیل جبکہ 50 دکانوں کو بند کروادیا گیا  رات آٹھ بجے کے بعد دکانیں بند نہ کرنے پر کاروائی عمل میں لائی گئی صوبائی حکومت کے احکامات پر صرف  میڈیسن و اشیاء  خوردونوش اور دیگر ضروری دکانوں و کاروبار  کو رات آٹھ کے بعد بھی کھولنے کی اجازت ہے تاجران حکومتی ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کو یقنی بنا ئیں خلاف ورزی پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی حل کرنا ہمارا فرض ہے اس میں کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں