0

امریکی سفارتخانے کیلئے کورونا ویکسین لیکر خصوصی طیارہ پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) امریکی سفارتخانے کیلئے کورونا ویکسین لے کرخصوصی طیارہ پاکستان پہنچ گیا۔ خصوصی طیارہ واشنگٹن سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچا۔پاکستان آنے والے خصوصی طیارے کے ذریعے کورونا ویکسین 4 پاؤچز میں لائی گئی جن کا وزن 96 کلوگرام ہے۔امریکی سفارتخانے کے عملے نے کورونا ویکسین اسلام آباد ایئرپورٹ پر وصول کی۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں