0

درگئی میں تمام پوسٹ کمانڈران کی ایمرجنسی اجلاس

ملاکنڈ (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر/ کمانڈنٹ ملاکنڈ لیویز سہیل خان کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر درگئی  محب اللہ نے بدھ کے روز تمام پوسٹ کمانڈران کی ایمرجنسی اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں تحصیل درگئی کے اہم امور پر تبادلہ خیال کر کے انہیں امن وامان برقرار رکھنے، منشیات،چوری چکاری، کارلفٹنگ کے روک تھام، کوڈ۔19 کے احتیاطی تدابیر کے حوالہ سے ہدایات جاری کیں۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں