0

ملائیشیا میں منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام، 94.8 ملین نشہ آور گولیاں برآمد

کوالالمپور (مانند نیوز ڈیسک) ملائیشیا نے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملائیشین کسٹمز نے سعودی وزارت داخلہ کے تعاون سے ملائیشیا کی کلینگ بندرگاہ سے کنٹینرز کے ذریعے سمگل کی جانیوالی 94.8ملین نشہ آورگولیاں برآمد کرلیں،یہ ملائیشیا کی تاریخ میں منشیات کی سمگلنگ کی سب سے بڑی کوشش مانی جارہی ہے جسے ناکام بنادیا گیا۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں