0

۔50 سال سے زائد افراد کی کورونا رجسٹریشن شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے 50 سال سے زائد افراد کی کورونا رجسٹریشن شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ملک میں 50 سال سے زائد افراد کی رجسٹریشن 30 مارچ سے شروع ہو گی، 60 سال سے زائد عمر کے افراد کی رجسٹریشن پہلے سے جاری ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ 50 سال سے زائد افراد کی رجسٹریشن کیلئے حوصلہ افزائی کی جائے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں