0

مریم نواز کی طبیعت ناساز، سیاسی سرگرمیاں منسوخ کر دیں

لاہور (مانند نیوز ڈیسک) مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز کی طبیعت ناساز ہو گئی اور سیاسی سرگرمیاں منسوخ کر دیں۔ترجمان (ن) لیگ مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مریم نواز کو تیز بخار اور گلے میں شدید درد ہے، ان کا کورونا ٹیسٹ بھی کرایا گیا، نائب صدر ن لیگ نے چار روز کے لیے تمام سیاسی سرگرمیاں منسوخ کر دیں، ڈاکٹرز نے مریم نواز کو آرام کا مشورہ دیا، وہ طبیعت کی ناسازی کے باوجود لاہور ہائی کورٹ گئیں۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں