0

وزیراعظم عمران خان کی ہندو برادری کو ہولی پر مبارکباد

اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ہندو برادری کو مذہبی تہوار ہولی پر مبارکباد دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہماری  پوری ہندو برادری کو ہولی کا رنگوں بھرا تہوار بہت مبارک ہو۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں