0

دیر بالا، تحصیلدار کا ڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹر ہسپتال دیر کا دورہ

دیر بالا (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر دیر بالا اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر دیر بالا خورشید عالم کی ہدایت پر تحصیلدار دیر شفیق الرحمٰن نے آج ڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹر ہسپتال دیر کا دورہ کیا جہاں پر پولیو ٹیموں کاجائزہ لے کرانھیں مختلف علاقوں کو قطرے پلانے کے لیے روانہ کیا گیا۔انھوں نے پولیو ٹیم ورکرز کو ہدایت کی کہ حکومتی ایس۔او۔پیزکا خاص خیال رکھیں اانھوں نے کہا کہ ٹیمیں اپنی خدمات ایمانداری سے سرانجام دیں اور جاری مھم کو کامیاب بنانے میں اپنی ذمہ داریاں بہتر انداز میں سرانجام دیں۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں