0

پبی میں دو فریقین میں خوا تین کے جھگڑے پر خون ریز تصادم، ایک جان بحق

پبی (مانند نیوز ڈیسک) خدریزی اور چو کی ممریز میں دو فر یقین میں خوا تین کے جھگڑے پر خون ریزتصادم جس میں ایک راہ گیر جان بحق اور 7 افراد شد ید زخمی ہو ئے زخمیوں کو تشو یشناک حا لت میں ایل آر ایچ پشاور منقتل کئے تفصیلات کے مطابق یوسف کی بیٹی کی شادی ایک ماہ قبل سمیع اللہ ولد حبیب اللہ ساکن خدر یزی کے ساتھ ہو ئی تھی جو ناراض ہو کر میکے آئی تھی حبیب اللہ گروپ خدریزی ان کو لینے چو کی ممریز آئی جس پر دو نوں فر یقین کے در میان فا ئرنگ کا تبا دلہ ہوا جس میں ایک راہ گیر امجد عمر35 سال مو قع پر جان بحق اور یو سف کی بیوی،بیٹی اور مظہر ولد جان زیب اور حیب اللہ گروپ سے 4 افراد شد ید زخمی ہو ئے زخمیوں کو تشو یشناک حا لت میں ایل آر ایچ پشاور منقتل کئے

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں