0

تابش گوہر کو معاون خصوصی برائے پیٹرولیم کا اضافی چارج مل گیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر کو معاون خصوصی برائے پیٹرولیم کا اضافی چارج مل گیا۔تابش گوہر کو معاون خصوصی برائے پٹرولیم کا اضافی چارج دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق تابش گوہر معاون خصوصی برائے پاور و پٹرولیم ہوں گے۔ندیم بابر کو معاون خصوصی کے عہدے سے ہٹانے کا بھی نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔4 روز قبل ندیم بابر نے معاون خصوصی پیٹرولیم کا عہدہ چھوڑا تھا۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں