0

دیر بالا، ایگزیکٹیو مجسٹریٹ ھیڈ کوارٹر کا دیر بازار دورہ

دیر بالا (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر دیر بالا اورایڈیشنل ڈپٹی کمشنرخورشید عالم کی ہدایت پرایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر/ایگزیکٹیو مجسٹریٹ ھیڈ کوارٹر دیر شاد محمد نے دیر بازار کا دورہ کیا جہاں دکانداروں،عام لوگوں اور ھوٹل مالکان کو ہدایت کی کہ ”COVID19” ایس۔او۔پیزپر عملدرآمد کو یقینی بنائیں ماسک اور سینٹائزر کا استعمال ضرور کریں اور رش والی جگہوں سے دور رہے ضلعی انتظامیہ کی احکامات پر عمل کریں تاکہ کرونا وائرس سے بچا جاسکے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں