0

بٹ خیلہ، اسسٹنٹ کمشنر کا گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول خار کا اچانک معائنہ

بٹ خیلہ (مانند نیوز ڈیسک) اسسٹنٹ کمشنر بٹ خیلہ سہیل احمد نے بدھ کے روز اچانک گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول خار اور گرلز پرائمری سکول خار کا اچانک معائنہ کیا۔انھوں نے ایس او پیز پر عملدرآمد کا بھی معائنہ کیا اور طلباء میں ماسک تقسیم کیں،بعد ازاں انھوں نے اپنے دفتر میں کوڈ۔19 ایس او پیز پر عملدرآمد کے بارے میں علمائے کرام کے ساتھ ایک اجلاس منعقد کی۔اسی طرح انھوں نے طوطاکان بوساق کے مسئلے پر علاقے کے عمائدین کے ساتھ بھی میٹنگ کی۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں