0

سخاکوٹ لیویز نے بھارہی مقدار میں ائس برامد کرلیا، ملزم گرفتار

سخا کوٹ نا مہ نگار)) سخاکوٹ لیویز نے بھارہی مقدار میں ائس،پستول اور قتل میں ملوث ملزم کو گر فتار کر لیا گیا  تفصیلات کے مطا بق لیو یز تھا نہ سخا کو ٹ کے انچارج صو بیدار سمیع اللہ با چا نے ڈپٹی کمشنر / کما نڈ نٹ ملاکنڈ لیو یز سہیل خان کے ہد ایت پر سخا کو ٹ میں محرر سیف الر حمن خان،نور زمین شاہ،سہیل خان،انور خان،سردارعلی اور دیگر لیو یز نفرہ کے ہمراہ علاقے میں امن وامان کے بہتری اور منشیات کے خا تمے کے غر ض  سرچ اپر یشن شروع کی تھے جس میں انھو ں نے ائس کے ڈیلرز شکیل خان ولد شیر افضل ساکن چکدرہ،گوہر ولد مھیب اللہ خان ساکن چٹ پٹ چکدرہ دیر کے قبضے سے ائس برا مد کر کے ان کیخلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کی جبکہ ملزم جلیل خان ولد وحید گل سکان پر انا سخا کوٹ کے ایک قبضے سے تلاشی کے دوران ایک پستول اور پا نچ اعدد کارتوس بر امد کر کے ان کے خلاف بھی مقد مہ درج کر لیا اس طر ح 48گھنٹے کے اندر اندر غو نڈو پایان میں بھابی کو قتل اور والدہ کو زخمی کر نے والے دو نا مزد  ملزمان میں سے ایک  ملزم سید حیم  ولد مکرم خان ساکن غو نڈو پایان کو بھی پستول سمت گر فتار کر لیا گیا۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں