0

برطانوی حکومت نے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کر دیا، اسد عمر

اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت نے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کر دیا۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ حکومت برطانیہ نے پاکستان سمیت دیگر ممالک کو بھی ریڈ لسٹ میں شامل کیا ہے اور ہر ملک کو اپنے شہریوں کی صحت کی حفاظت کے لیے فیصلے کرنے کا حق ہے۔انہوں نے برطانوی حکومت کے فیصلے پرسوال اٹھا تے ہوئے کہا کہ برطانوی حکومت کی جانب سے ممالک کا چناؤ سائنس کو مد نظر رکھ کر کیا گیا ہے یا خارجہ پالیسی کو۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں