0

تیز ہوا کے باعث بی آر ٹی سٹیشن کی چھت اکھڑ گئی

پشاور (مانند نیوز ڈیسک) پشاور میں تیز ہوا کے باعث بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) سٹیشن کی چھت اکھڑ گئی۔تفصیلات کے مطابق پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ(بی آرٹی)کا سٹیشن کی سیلنگ اور سائن بورڈ تیز ہوا کا دباؤ برداشت نہ کرسکے۔ بی آر ٹی کے مال آف حیات آباد اسٹیشن نمبر 25 کی سیلنگ تیز ہوا کے باعث اکھڑ گئی جبکہ الیکٹریکل سائن بورڈز کو بھی شدید نقصان پہنچا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں