0

نواز شریف کے طویل دورحکومت نے پاکستان کو کمزور کیا، فواد چوہدری

 اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وفاقی وزیربرائے سانئس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہاہے کہ (ن)لیگ ایک ایسے مافیا کی نمائندگی کرتی ہے جو عوام کے مفاد کے بالکل برعکس ہے۔وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ٹوئٹ میں کہا کہ ڈسکہ کے عوام علی اسجد ملہی کوووٹ دیں، یہ نہیں کہ حکومت نے غلطیاں نہیں کیں، لیکن(ن) لیگ ایک ایسے مافیا کی نمائندگی کرتی ہے جوعوام کے مفاد کے بالکل برعکس ہے۔فواد چوہدری نے کہا کہ نوازشریف کے طویل دورحکومت نے پاکستان کوکمزورکیا، آج پاکستان کے مسائل کی بنیادی وجہ(ن)لیگ کی پالیسیزہیں۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں