0

پی آئی اے کا پائلٹس اور فرنٹ لائن ورکز کی ویکسی نیشن کا فیصلہ

اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے) نے کورونا سے بچاؤ کیلئے پائلٹس اور فرنٹ لائن ورکز کی مرحلہ وار ویکسینیشن کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق اپریل میں پائلٹس سمیت تمام فضائی میزبانوں کی کورونا ویکسین لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا جبکہ دوسرے مرحلے میں قومی ایئر لائن کے فرنٹ لائن ورکرز کو حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں