0

کوئٹہ حملے میں بے گناہ جانوں کے ضیاع پر غمزدہ ہوں، عمران خان

اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوئٹہ حملے میں بے گناہ جانوں کے ضیاع پر بہت غمزدہ ہوں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے پیغام میں ا نہوں نے کہا کہ ہم تمام داخلی اور بیرونی خطرات سے آگاہ ہیں، قوم نے دہشت گردی کو شکست دینے کے لیے بڑی قربانیاں دیں۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کی لعنت کو دوبارہ اٹھنے نہیں دیں گے۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں