0

کورونا وائرس، امریکا کی پہلی ہنگامی امداد بھارت پہنچ گئی

نئی دہلی (مانند نیوز ڈیسک) امریکا کی کورونا وائرس کی پہلی ہنگامی امداد بھارت پہنچا دی گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی امداد میں 400 سے زائد آکسیجن سلنڈرز اور دیگر طبی سامان شامل ہیں۔اس کے علاوہ امریکا کی جانب سے امداد میں کورونا وائرس میں فوری نتائج دینے والی تقریباً دس لاکھ ٹیسٹ کٹس بھی دی گئی ہیں۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں