0

پبی میں حکومتی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

پبی (مانند نیوز ڈیسک) اسسٹنٹ کمشنر پبی ثانیہ صافی کا پاک آرمی کے ہمرا ہ حکومتی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن 30 سے زائد افراد گرفتار ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضاء   اوزگن کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر پبی ثانیہ صافی کا پاک آرمی کے ہمراہ پبی بازار، مہاجر بازار، سٹیشن بازار اور اسکے نزدیک مختلف علاقوں بازاروں اور دیگر مقامات میں کورونا وائرس کے حوالے سے حکومتی ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کو یقینی بنانے اور گرفروشی کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں ماسک تقسیم کئے مجموعی طور پر 30 سے ذائد افراد گرفتارکورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، پابندی کے باوجود دکانیں کھولنے اور سیفٹی ماسک استعمال نہ کرنے پر اور گرافروشی کرنے والے 30افراد کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں