0

پہلی با ر 3 مئی کو ویکسین لگانیوالوں کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کرگئی، اسد عمر

اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ پہلی با ر3مئی کو ویکسین لگانے والوں کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کر گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ گذشتہ روز1 لاکھ 64ہزار سے زائد افراد کو ویکسین لگائی گئی۔ا نہوں نے کہاکہ گذشتہ روز (پیر) پہلا دن تھا کہ 40 سال اور اس سے زیادہ عمر کے لوگوں کو ویکسین لگائی گئی۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں