0

دیر بالا، اسسٹنٹ کمشنر کا سب ڈویژن دیر میں پٹرول پمپس پر چھاپے

دیر بالا (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر دیر بالا محمد شعیب کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ھیڈ کوارٹر دیر سکندر خان نے سب ڈویژن دیر میں پٹرول پمپس پر چھاپے لگائے انہوں نے تمام پمپس میں پٹرول/ڈیزل کی قیمتیں چیک کیے اسسٹنٹ کمشنر نے ہدایات جاری کیے کہ اپنے پمپس کے پیمانوں کو اسطرح برقرار رکھیں۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے حکومتی ”ایس۔او۔پیز“ کیخلاف ورزی پر کئی پٹرول پمپس مالکان کوجرمانہ کیا اور آئندہ کیلئے حکومتی احکامات پر عمل کرنے کی ہدایت کی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں