0

پی آئی اے کی بحرین کیلئے پروازیں بحال

 اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے)کی جانب سے عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر  پاکستان سے بحرین کے لیے بند پروازیں بحال کر دی گئیں۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے بحرین کے لیے ہفتہ وار دو پروازیں چلائی جا رہی ہے، پہلی پرواز پی کے 189 لاہور سے 156مسافروں کو لے کر بحرین روانہ ہوئی۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ اتوار کو اسلام آباد سے بحرین کے لیے پروازیں روانہ ہوں گی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں