0

ملک بھر میں کورونا ویکسیئن سنٹر اگلے دن بند رہیں گے

 سرگودھا (مانند نیوز ڈیسک) ملک بھر میں کورونا ویکسیئن سنٹر عید اور اگلے دن بند رہیں گے دو روزہ چھٹی کے بعد تیسرے روز تمام سنٹرز پر کرونا ویکسیئن لگانے کا عمل شروع کردیا جائیگا اگر عید جمعہ کے روز ہوئی تو جمعہ اور ہفتہ کو ویکسیئن سنٹر بند رہیں گے جبکہ اتوار کے روز ویکسیئن سنٹر کھلے رہیں گے۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں