0

کبل بازار میں مٹر بیچنے والے مزدور کا برتن اُلٹا نے کا پولیس پر الزام

سوات  (عبدالسلام سے )کبل بازار میں مٹر بیچنے والے مزدور کا برتن اُلٹا نے کا پو لیس پرالزام، معا ملہ تا جروں کے احتجا ج تک پہنچ گیا،کبل چو ک میں احتجا ج،معا ملہ حل کر نے کیلئے تاجربرادری کے نما ئندے کبل احتجا ج پہنچ گئے، ACکبل،SDPOکبل سر کل،SHOتھانہ کبل اعجاز کے ساتھ کامیاب مذ اکرات کے بعد معاملہ حل،پو لیس اہلکار اور مٹر فر و ش بغلگیر، ایک دو سر ے کو معاف کر دیا،تا جر نمائندوں اور مقامی انتظامیہ کے مابین 16مئی تک ما رکیٹیں مکمل بند کر نے پر اتفا ق، پولیس کی ڈیوٹی ما رکیٹوں پر لگا نے کا فیصلہ، تفصیلات کے مطا بق گذ شتہ رو ز کبل بازار میں شاپنگ ما رکیٹ کے اندر مٹر فروش اور ڈیوٹی پر معمور ایک پولیس اہلکار کے درمیان تو تو میں میں میں معاملہ مٹر فرو ش کے برتن اُلٹا نے اور مٹر زمین پر پھینکنے تک پہنچ گیا جس کا الزام مذ کورہ پولیس اہلکار پر لگ گیا کہ انہوں نے مٹر فرو ش سے مٹر کا برتن اُلٹا دی، تا جروں نے اس واقعے پر کبل چو ک میں جمع ہو کر احتجا ج شر و ع کر دیا اس دوران تا جر نما ئندوں عبدالغفور خان،سلطا ن روم،طا رق،عا لمگیر،پا ئی محمد،ممتا زاور دیگر احتجا جی مظا ہر ین تک کبل چو ک پہنچ گئے اس موقع پر عبدالغفور خان نے تا جر وں سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ اس حوا لے ACکبل اور SDPOکبل با چا حضر ت کے سا تھ با ت چیت کر ینگے، تا جر کبل چو ک میں پُر امن طور پر کبل چو ک میں احتجا جاً بھیٹں، اس دوران تا جر نما ئندوں کا ACکبل عا مر علی شا ہ،SDPOبا چا حضرت،SHOاعجا ز خان کے سا تھ مذ اکرا ت ہو ئے جو کا میا ب ہو گئے،پولیس اہلکا ر اور مٹر فر و ش مز دور کو ایک دوسر ے سے بغلگیر کر کے معا ملے کو افہا م و تفہیم کے سا تھ حل کر دیا اس مو قع پر مذا کرات میں یہ با ت طے پا ئی کہ کبل کے تمام شا پنگ ما رکیٹیں 16مئی تک صو با ئی حکو مت کے احکا ما ت کے مطا بق بند رہینگے،ما رکیٹوں میں پو لیس کی تعینا تی کے حوا لے پلا ننگ بھی کی گئی اور اس کے تحت ما رکیٹو ں میں پولیس تعینا ت کر دی گئی،اس مو قع پر تا جروں سے کہا گیا کہ وہ 16مئی تک گھروں میں رہے اور مقا می انتظا میہ کے سا تھ تعا ون کو یقینی بنا ئیں۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں