0

ایبٹ آباد، تحصیل بلڈنگ حویلیاں، سب رجسٹرار حویلیاں کے دفتر کا قیام

ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کیپٹن (ر) ندیم ناصر کی ہدایات پر سب رجسٹرار حویلیاں کے دفتر کی تحصیل  بلڈنگ حویلیاں  میں  منتقلی کے بعد سب رجسٹرار حویلیاں محمد افسر خان رجسٹری  کا کام انجام دے رہے ہیں۔تحصیل آفس حویلیاں میں سب رجسٹرار آفس کے قیام سے حویلیاں کے شہریوں کو ایبٹ آباد نہیں آنا پڑے گا اور انکے وقت کی بچت ہو گی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں