0

تھانہ پبی پولیس نے منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی، ملزم گرفتار

پبی (مانند نیوز ڈیسک) تھانہ پبی پولیس نے رکشے کے ذریعے منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔08 کلوگرام چرس برآمد۔ملزم گرفتارسرتاج خان اے ایس آئی نے بمعہ پولیس نفری جی ٹی روڈ پر تارو کے مقام پر ناکہ بندی کی تھی۔مشکوک افراد اور گاڑیوں کی چیکنگ جاری تھی ایک تیز رفتار رکشے کو شک کی بنا پر روکا گیا۔تلاشی لینے پر تیز رفتار میں بنائے گئے خفیہ خانوں سے 08 کلوگرام چرس برآمدملزم علیم خان ولد صفت خان ساکن صوابی کو موقع پر گرفتار کرکے تھانہ پبی منتقل کر دیا گیا۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں