0

سندھ کا وفاق کے نقش قدم پرصحافیوں کے حقوق کا بل لانا خوش آئند ہے، فوادچوہدری

اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سندھ کا وفاق کے نقش قدم پرصحافیوں کے حقوق کا بل لانا خوش آئند ہے۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ خوشی کی بات ہے کہ سندھ حکومت کا وفاق کے نقش قدم پر صحافیوں کے حقوق کا بل لا نا خوش آئند ہے۔انہوں نے کہا کہ اندرون سندھ صحافیوں کو جیسے خطرات کا سامنا ہے امید ہے اس سے قابل ذکر کمی ہوگی۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں