0

۔10 ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری کم ہوئی، سٹیٹ بینک

اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے 10 ماہ میں نجی شعبے میں بیرونی سرمایہ کاری 40 فیصد کم ہوئی۔مرکزی بینک (سٹیٹ بینک آف پاکستان)کی جانب سے جاری  ایک اعلامیئے میں بتایا گیا کہ اپریل میں 2 ارب 61 کروڑ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی۔سٹیٹ بینک کے مطابق ملکی سرکاری شعبے میں 2 ارب 46 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی، جبکہ نجی شعبے میں اپریل میں 14 کروڑ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی۔سٹیٹ بینک کے اعلامیئے کے مطابق جولائی سے اپریل کے دوران براہِ راست سرمایہ کاری 32 فیصد کم ہو کر 1 اعشاریہ 55 ارب ڈالر رہی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں