0

وفاقی وزیر تعلیم کورونا کا شکار ہوگئے

اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود بھی کورونا کا شکار ہو گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے بتایا ان کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا، کورونا کی معمولی علامات ہیں،خود کو بہتر محسوس کررہا ہوں، انشا اللہ جلد ٹھیک ہوجاؤں گا۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں