0

تعلیمی اداروں میں کررونا ویکسینیشن سینٹرز بنانے کا فیصلہ

کراچی (مانند نیوز ڈیسک) حکومت سندھ  نے تعلیمی اداروں میں کرونا ویکسنیشن سینٹرز بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ہر ضلع اور تحصیل میں دو درسگاہیں ویکسینیشن سینٹرز کے طور پر استعمال ہونگی.محکمہ تعلیم نیڈائریکٹرز,ڈسڑکٹ ایجوکیشن افسران سے ویکسین سینٹرز کے لئے اسکولز کینام طلب کرلئے ہیں.مجوزہ  سینٹرز میں اساتذہ اور غیر تدریسی عملے کو کرنا ویکسین لگائی جائیگی۔سندھ بھر کے180سے زائد تعلیمی اداروں میں کورونا ویکسینیشن سینٹرز بنانیکی تجویز ہے.محکمہ اسکول ایجوکیشن اور محکمہ کالجز کے1لاکھ سیزائد ملازمین کو کرونا ویکسین دینے کا ہدف ہے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں