0

درگئی، اسسٹنٹ کمشنر کا درگئی بازار میں کاروائی

ملاکنڈ (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر / کمانڈنٹ ملاکنڈ لیویز سہیل خان کے خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر درگئی محب اللہ خان نے بدھ کے روز درگئی بازار میں روزمرہ استعمال کے اشیائے خوردونوش کے نرخنامے چیک کیے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف فوڈ ایکٹ کے تحت کاروائی کرکے 26000 ہزار روپے جرمانہ وصول کیا۔اس موقع پر انہوں نے درگئی بازار  میں 15 مختلف مقامات پر عارضی تجاوزات کو بھی ہٹایا گیا اور درگئی بازار میں کویڈ۔19 کے ایس او پیز پر عملددرآمد کو یقینی بنا یاگیا۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں