0

چھ سالہ بچی کیساتھ بد فعلی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا

پبی (مانند نیوز ڈیسک) چھ سالہ بچی کیساتھ بد فعلی کی کوشش کرنے والے ملزم کو اکوڑہ پولیس نے گرفتار کر لیا۔مقدمہ درج تفتیش شروع گزشتہ روز اکوڑہ کے رہائشی(م) نے اپنی 06سالہ بیٹی(م) کے ہمراہ پولیس کو رپورٹ درج کی کہ جمعہ نماز کیلئے مسسجد جا رہا تھا۔کہ زیر تعمیر سے میری اس 06 سالہ بیٹی کے چیخنے اور رونے کی آواز آنے لگی فوراً زیر تعمیر گھر میں جاکر دیکھا تو شیر خان میرے معصوم بیٹی کیساتھ بد فعلی کی کوشش کر رہا تھا۔مجھے دیکھتے ہی بھاگ گیاآیاز محمود ڈی ایس پی اکوڑہ نے اس وقوعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آصف مومین خان کو فوری طور پر ملزم کی گرفتاری کا ٹاسک حوالہ کیاآصف مومین ایس ایچ او اکوڑہ نے ملزم کو بھاگنے کا موقع نہ دیتے ہوئے گرفتار کر لیا۔ملزم اور مدعی کے مابین جمعہ کے دن سے جرگہ چل رہا تھا۔جس کی وجہ سے پولیس کو رپورٹ دیر سے کی گئی ملزم شیر خان ولد گل خان ساکن یوسف آباد اکوڑہ کو آج مقامی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ملزم بچی کا پڑوسی بھی ہے

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں