0

سوات، کبل میں نوجوان کی درخت سے لٹکی لاش برآمد

سوات (مانند نیوز ڈیسک) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ گالوچ میں نوجوان کی درخت سے لٹکی لاش برآمد، لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ لاش کی شناخت نہیں ہوسکی ہے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے، تفصیلات کے مطابق کبل کے گاؤں گالوچ میں گزشتہ روز ایک نوجوان کی لاش درخت سے لٹکی پائی گئی لاش کو شناخت کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ مقامی پولیس نے بھی مقدمہ درج کر لیا ہے۔آخری اطلا ع آنے تک لا ش کی شنا خت نہ ہو سکے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں